Thursday, 19 September 2019

عمران خان صاحب کو ایک مشورہ

جی ہاں عمران خان صاحب آپ پرایم منسٹر آف پاکستان بن چکے اب ھمیں روز ٹی وی یہ نیوز چلا نا پڑے گی تاکہ آپ مت بھولے کہ آپ وزیراعظم ھیں۔میں بلکل مذاق نہیں کر رھا آپ خود ایسے جوکس سنھاتے رھتے ھیں میڈیا کو اور پھر یہ بیان ٹاک شوز کی زینت بن جاتا ھیں ۔عمران خان صاحب قوم کا بچہ بچہ جانتا ھیں کے آپ کی نیت میں کوئی کھوٹ نہیں ھیں اور آپ کا ویژن جس میں پورے ملک میں یکساں نظام تعلیم 'انصاف سب کے لیے 'صحت سب کا حق 'درخت اور تازہ ھوا سب کی ضرورت ۔یہ سب تبھی ممکن تھا جب عوام کی مکمل حمایت آپ کے ساتھ ھوتی۔لیکن اس ملک میں آج تک کوئی بھی حکمران الیکٹیبلز کے بغیر حکومت نھی بنا سکا۔عوام سمجھ سکتی ھیں آپ کی مجبوری کو بہت سے بدبودار بد کردار لوگوں کو ساتھ ملانا پڑا لیکن جناب ان سب وعدو کا کیا ھو گا ۔ یاد رکھئے آپ اس ملک کے نوجوانوں کی امید بنے تبھی یہ ممکن ھوا آپ کو پتا ھوا نا چاہیئے آپ نے ان نوجوانوں کو پکارہ تھا جو اقبال کے شاہین ھیں اور ان کا بسرا پہاڑیوں کی چٹانوں سے نیچے نہیں اور اگر آپ ان کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے تو پھر ان کی پرواز سے آپ کا بنی گالہ والا محل بھی نہیں بچے گا۔خدارا ھوش اور جوش کے ساتھ حکومت کرے آپ کے اردگرد سب منافق لوگ ھیں ان کی باتیں مت سنے ورنہ آپ بھی ان جیسے بن جاے گے۔ پچھلے ایک سال کی آپ کی طرز حکومت نے عوام کو پریشان ضرور کر دیا اپنی پارٹی کے لوگ اسمبلی میں حکومت کے خلاف تقریرے کر رہے ھیں لیکن آپ کے ٹائیگر ابھی مایوس نہیں اور آپ کا دفاع ھر فورم کر رھیں ھیں ۔عمران خان صاحب آپ سن لئے اسی طرح حکومت کرنی ھے تو پھر آپ نے اس ملک کے نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ھے۔ان کی امیدوں کا دم گھوٹنا بند کرے اور ملک میں نوجوانو کے لیے کچھ انقلابی قدم اٹھائے ۔پچھلی حکومتوں کے ڈھکوسلے آپ کو زیب نہیں دیتے۔ 1 کروڑ نوکریا اور 50 لاکھ گھروں کی امید بھی اس وقت کرچی کرچی ھو گئی اسد عمر کو منافق لوگوں کی باتوں میں آکر فارغ کر دیا اسی دن ھمیں اندازہ ھو گیا تھا کے آپ نے خفیہ ہاتھوں سے دوستی کر لی ھے جبی تو اپنی بیک بون کو توڑ کر وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو لفٹ کر دی ۔خیر ھمارا مقصد نوجوانوں عمراں خان پر تنقیدی نہیں پر کوئی تعمیری حکمت عملی نہ نظر آنی کی وجہ سے ھمیں عوام کی پریشانی اور تکلیف ظبڑھتی محسوس ھو رھی ھیں جس کا بنیادی سبب عوام کا روزگار تباہ کرنا ھیں آپ کی حکومت نے آتی ھی غریب عوام سے آن کی چھتیں چھیننا شروع کر دی آج بھی جب آب بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ھیں تو راستے میں مل پور کے گھر جو اب کھنڈرات بن چکے ھیں اور یقین جانے میں روز گزرتا ھو اسی روڈ سے اور مجھے ایسے لگتا ھے جیسے انڈیا کی فوج نے یہاں بمباری کی ھو۔ پورا ایک سال ھو گیا آپ کو کو وہ گرے ھوئے گھر دیکھ کر دلی سکون ملتا ھے کیا۔آپ نے پورے ملک کو تھس نھس کر دیا۔ کیوں نہیں آپ کچھ کرتے اچھی پالیسی لائے کام کرے لیکن کیسے کرے گے آپ کو تو منافق ٹولے نے یرغمالی بنا رکھا ھے ۔خان چاحب چلے آج آپ کوھم مشورہ دیتے ھیں آپ سنے نہ سنے لوگوں کو تو پتا ھو نہ کہ ھم نے خان صاحب کو گزارش کی تھی جناب آپ آگر آپ بیرونی ممالک پاکستانیوں ک اعتماد حاصل کرنا چاہتے ھیں تاکہ وہ اربوں ڈالر بھیجے تو پھر آپ کو ملک ریاض کے ساتھ دوستی کرنا ھو گی صرف اسلام آباد کی بڑی روڈز کی دونوں اطراف کی خالی جگہ ملک ریاض کو دے دیں اور حکومت کی سرپرستی میں وہا ھائی راہیس بلڈنگز بنائی جائے اور اس کی بوکنگ صرف اوورسیز کو کی جائے نہ صرف یہ بلکہ اگر کر سکے تو تعمیرات کا ایک نیا ادارہ بنائے ملک ریاض کو اس کا سربراہ بنائے اور پورے ملک اسے اتھارٹی دے 1 کروڑ گھر بنانے کی۔ یقین جانے ملک ریاض ھی وہ بندہ ھے جو آپ کو ڈالر لاکر دے سکتا ھیں ۔ اپنے مشورے کو عملی جامعہ بنانے کے لیے میری خدمات ھر وقت موجود ہیں ۔















3 comments:

  1. Khan saheb ,Pakistan
    Ke nojwan apke sath hen
    Jo karna hae befekar ho kar
    Datt ke kar,Jo bhi raste mn
    Ae tunke rakho .

    ReplyDelete
  2. Harrah's Ak-Chin Casino - Mapyro
    The 오산 출장마사지 casino offers 507 slot 광주 출장안마 machines, 47 춘천 출장샵 table games and live entertainment. Each has the most entertaining slots. The casino also 오산 출장안마 offers a wide variety 원주 출장마사지 of table

    ReplyDelete